نیشنل جنرل کونسل کے انتخابات کے نتائج حتمی قرار — باضابطہ اعلامیہ

عوام پاکستان کی نیشنل جنرل کونسل کے انتخابات کے بعد مقررہ مدت کے اندر کسی قسم کی اپیل موصول نہیں ہوئی، لہٰذا چیف الیکشن کمشنر کی جانب سے جاری کردہ نتائج کو حتمی اور قطعی قرار دیا جاتا ہے۔

نیشنل جنرل کونسل کے انتخابات کے نتائج حتمی قرار — باضابطہ اعلامیہ

عوام پاکستان کی نیشنل جنرل کونسل کے انتخابات کی تکمیل کے بعد اپیلیٹ کمیشن اس امر کی تصدیق کرتا ہے کہ مقررہ مدت کے دوران یا اس کے بعد کسی قسم کی کوئی اپیل موصول نہیں ہوئی۔

لہٰذا چیف الیکشن کمشنر کی جانب سے جاری کردہ نتائج کو حتمی اور قطعی قرار دیا جاتا ہے۔

یہ اعلامیہ باضابطہ ریکارڈ اور آگاہی کے لیے جاری کیا جا رہا ہے۔

عارف احمد خان
چیئرمین
اپیلیٹ کمیشن

نقل برائے:
کنوینر، عوام پاکستان
چیئرمین، الیکشن کمیشن
آرگنائزنگ کمیٹی، عوام پاکستان

شیئر کریں

Twitter Facebook WhatsApp
تمام اطلاعات

تبدیلی لانے کے لیے تیار ہیں؟

ہزاروں پاکستانیوں کے ساتھ شامل ہوں جو سب کے لیے ایک بہتر اور خوشحال مستقبل کی جانب کام کر رہے ہیں۔

شامل ہوں